Advertisement
Advertisement
Advertisement

نواز شریف نے سب کو کیسے لوٹا؟ شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

Now Reading:

نواز شریف نے سب کو کیسے لوٹا؟ شگفتہ اعجاز کی ٹک ٹاک ویڈیو کی دھوم

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اس وقت لندن میں مقیم ہیں جبکہ ان کی پارٹی پاکستان میں بر سر اقتدار ہے اور ان کے چھوٹے بھائی، پارٹی کے صدر شہباز شریف وزیراعظم ہیں۔

پاکستان شوبز انڈسٹری کی سینئیر با صلاحیت اداکارہ شگفتہ اعجاز جوکہ کسی تعریف کی محتاج نہیں ، انہوں نے مو جودہ ملکی صورتحال اور عوام کی اکثریت کی نمائندگی کرتے ہوئے ایک ٹک ٹاک ویڈیو بنائی ہے،جو آتے ہی چھا گئی۔

 اس ٹک ٹاک کلپ میں با آسانی دیکھا جا سکتا ہے کہ شگفتہ اعجاز سابق وزیراعظم نوازشریف کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے پنجابی زبان میں کہہ رہی ہیں کہ نواز شریف نے کبھی امیر اورغریب میں فرق نہیں رکھا، سبھی کو لوٹا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

Advertisement

کسی ڈرامے کے سیٹ پربنائی جانے والی اس ٹک ٹاک ویڈیومیں شگفتہ اعجاز کا ساتھ دیگراداکاروں نے بھی دیا ہے۔

Advertisement

 دوسری جانب نوشین شاہ نےبھی ٹوئٹر پرموجودہ سیا سی صورتحال پر اپنا ذاتی تجزیہ بیان کر تے ہوئے مریم نواز پر تنقید کی ہے۔

انہوں نے کہاکہ مریم نواز ہونے کا بھی الگ ہی مزہ ہے، صبح اُٹھو ، اپنے شوہرکو نظراندازکرو، اپنے والد کے غلاموں کے پروٹوکول میں باہرجاؤ، بےمعنی باتیں کرو، چیخ کربینظیربننے کی کوشش کرو اورپھرسوجاؤ۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر