پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ و ماڈل ژالے سرحدی اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز بنا کر پوسٹ کرتی ہیں ، جن میں نا صرف کوئی نہ کوئی پیغام ہوتا ہے بلکہ صارفین ہنسنے پر بھی مجبور ہو جاتے ہیں۔
گزشتہ روز ژالے سرحدی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پر اپنی نئی ویڈیو پوسٹ کی ہے جس میں وہ شکل اور حرکتوں میں کمی کی وجوہات بتا رہی ہیں۔
ژالے سرحدی نے کہا کہ کل اپنی تصاویر دیکھ کر سمجھ آیا کہ کمی شکل میں نہیں ہے وہ تو میک اپ کرنے سے ٹھیک ہو جاتی ہیں، کمی حرکتوں میں ہے جنہیں ہم ٹھیک نہیں کر پائیں گے اور وہ ہوں گی بھی نہیں۔
ویڈیو شئیر کرتے ہوئے اداکارہ نے کیپشن میں لکھا کہ بس حرکتیں بدل لیتے۔۔۔
ویڈیو دیکھیں:
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
یہ بھی پڑھیں: مجھے اپنے والدین سے نفرت ہو گئی ہے، دعا زہرہ کا نیا انٹرویو سامنے آگیا
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
