قومی سلامتی کمیٹی
قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا گیا جو قومی اسمبلی ہال میں ہوگا۔
ذرائع کے مطابق قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کی تاریخ کا تعین ابھی نہیں کیا گیا، قومی اسمبلی کا ایوان قومی سلامتی کمیٹی کے کیلیے مختص کرنے کی تحریک منظورکرلی گئی۔
قومی اسمبلی میں تحریک وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے پیش کی ، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آیندہ تین روز کے اندر ہو گا،
اس موقع پر وزیر پارلیمانی امور مرتضی جاوید عباسی نے کہا کہ اجلاس کے وقت کا تعین کچھ دیر میں کر لیا جائے گا، اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ، ڈی جی آئی ایس آئی ندیم انجم قومی سلامتی امور پر بریفنگ دیں گے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
