Advertisement
Advertisement
Advertisement

اینڈی مرے کی 6 سال بعد فائنل تک رسائی

Now Reading:

اینڈی مرے کی 6 سال بعد فائنل تک رسائی

برطانیہ کے اینڈی مرے نے 6 سال بعد ٹور لیول کے فائنل میں رسائی حاصل کی جب انہوں نے اسٹٹ گارٹ میں باس اوپن میں نک کرگیوس کو سٹریٹ سیٹس میں شکست دی۔

مرے نے آسٹریلوی کرگیوس کو 7-6 (7-5) 6-2 سے شکست دے کر ایونٹ کے فائنل تک رسائی حاصل کی۔

 عالمی نمبر 10 برطانوی ٹینس اسٹار کھلاڑی اینڈی مرے کل اتوار کے روز باس اوپن کے فائنل میں اطالوی میٹیو بیریٹینی سے مقابلہ کریں گے۔

اینڈی مرے  کا آخری اے ٹی پی ٹور ٹائٹل 2019 میں اینٹورپ میں آیا تھا، جب کہ اس نے 2016 میں دوسری بار ومبلڈن جیتنے کے بعد سے گراس ٹینس کورٹ پر ٹور لیول کا فائنل نہیں لڑا ہے۔

باس اوپن کے فائنل میں ان کے مد مقابل بیریٹینی کا کہنا ہے کہ اینڈی مرے کے خلاف فائنل میچ میں کسی غلطی کی گنجائش نہیں ہے۔

Advertisement

بیریٹینی نے مزید کہا کہ اینڈی مرے آسان حریف نہیں ہیں ان کے خلاف اپنا بہترین کھیل پیش کرنا ہوں، جس کی بھرپور تیاری کر رہا ہوں۔

بیریٹینی نے گزشتہ سال ومبلڈن فائنلسٹ کو شکست دی تھی، جرمن آسکر اوٹے کو مات دی تھی۔

عالمی نمبر 10 اینڈی مرے نے  7-6 (9-7) 7-6 (7-5) سے کامیابی حاصل کی اور گزشتہ سال کوئنز میں دوسرے راؤنڈ میں سیدھے سیٹوں میں جیتنے کے بعد پہلی بار مرے کا سامنا کریں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
آئندہ سیاسی گفتگو نہ کریں ، سوریا کمار کو آئی سی سی کی ہدایت ، حارث رئوف اور صاحبزادہ فرحان کی بھی طلبی
ایشیاکپ؛ شاہد آفریدی قومی ٹیم کے فائنل میں پہنچنے کے لیے پُرامید
ایشیا کپ سپر فور، بھارت نے بنگلا دیش کو شکست دے کر فائنل کیلیے کوالیفائی کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ کی تیاری: گرین شرٹس کی کولمبو میں بھرپور ٹریننگ
جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلان رواں ہفتے متوقع
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کولمبو پہنچ گئی، ورلڈ کپ مہم کا آغاز قریب
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر