Advertisement
Advertisement
Advertisement

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب

Now Reading:

قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب
قومی سلامتی کمیٹی

حکومت کی جانب سے قومی سلامتی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

اجلاس کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے پارلیمان کو قومی سلامتی کے تمام معاملات پر اعتماد میں لیا جائے گا۔

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے ایجنڈے میں واضح ہے کہ اس اہم اجلاس میں پاکستان کو درپیش قومی سلامتی چیلنجز پر  بات  کی جائیگی۔

اسکے علاوہ تحریک طالبان پاکستان کے ساتھ افغان طالبان کے ذریعے ہونے والی بات چیت پر عسکری قیادت کی جانب سے پارلیمان کو اعتماد میں لیا جائے گا جس کا پیپلز پارٹی کی قیادت کی طرف سے مطالبہ بھی سامنے آیا تھا۔

اس اہم اجلاس کے ذریعے قومی سلامتی کے درپیش چیلنجز سے نمٹنے کی حکمت عملی کو پارلیمان کی مشاورت سے آگے بڑھایا جائے گا ۔

Advertisement

خیال رہے کہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے انعقاد کے لیے قومی اسمبلی کا ہال مختص کرنے کی تحریک دو روز قبل ایوان نے منظور کی تو حکومت کی طرف سے ایوان کو بتایا گیا کہ اس اہم اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس آئی پارلیمان کو بریفنگ دیں گے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ذخیرہ، طاقت، بقا؛ پاکستان کو ڈیمز کی ضرورت ہے
سیلاب متاثرین کیلئے بین الاقوامی امداد کی اپیل فوری طور پر کی جائے، بلاول بھٹو کا حکومت سے مطالبہ
میجر راجہ عزیز بھٹی شہید کی جرأت و بہادری رہتی دنیا تک یاد رکھی جائے گی، وزیراعظم
پاک فوج کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے ہتھیار ڈالنے والے خارجی کے تہلکہ خیز انکشافات
نور مقدم کیس میں سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی
شہرقائد میں آج مطلع جزوی ابر آلود رہنے کا امکان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر