Advertisement
Advertisement
Advertisement

وزیراعظم کے احکامات پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، خواتین کی ویڈیو بنانے والے دو پاکستانی گرفتار

Now Reading:

وزیراعظم کے احکامات پر ایف آئی اے کی بڑی کارروائی، خواتین کی ویڈیو بنانے والے دو پاکستانی گرفتار
ایف آئی

وزیراعظم کے احکامات پر ایف آئی اے کی جانب سے بڑی کارروائی کے نتیجے میں خواتین کی ویڈیو بنانے والے دو پاکستانی گرفتار کرلیئے گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نے ترکی میں خواتین کی خفیہ وڈیوز بنا کر وائرل کرنے والے دو پاکستانی شہریوں کو گرفتار کیا ہے جن کی شناخت محمد جنید اور امیر خان کے نام سے ہوئی ہے۔

ایف آئی اے کے مطابق محمد جنید اور امیر خان ترکی میں گلیوں میں چھپ کر خواتین کی خفیہ ویڈیو بناتے تھے جو کہ سوشل میڈیا پر وائرل کی جاتی تھیں۔

ایف آئی اے نے بتایا کہ ترک عوام نے ان مجرمانہ حرکات پر زبردست غم وغصے کا اظہار کیا تھا اور دونوں افراد کو ملک بدر کر دیا گیا تھا۔

اس واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے وزیراعظم نے ملزمان کے خلاف سخت کارروائی کے فوری احکامات جاری کیے تھے جس کے بعد دو الگ الگ آپریشنز میں ملزمان کو گرفتار کیا گیا تھا۔

Advertisement

ایف آئی اے نے بتایا ہے کہ ملزمان کے دیگر ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

اسکے علاوہ غیر قانونی ٹریفکنگ میں ملوث تمام ایجنٹس کے خلاف کریک ڈاون شروع کر دیا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں ای چالان کا آغاز، صرف 6 گھنٹوں میں سوا کروڑ روپے سے زائد کے چالان
بحیرہ عرب میں ڈپریشن کی تشکیل، کراچی میں تیز خشک ہواؤں کا امکان
آزاد کشمیر حکومت کی تبدیلی: مسلم لیگ ن کا اہم اجلاس آج طلب
وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور بے نتیجہ اختتام پذیر
وزیراعظم آزاد کشمیر چوہدری انوارالحق ڈٹ گئے، مستعفی نہ ہونے کا عندیہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر