Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ایس ایل7 کے دوران ذہنی دباؤ کا شکار تھا،جیسن رائے

Now Reading:

پی ایس ایل7 کے دوران ذہنی دباؤ کا شکار تھا،جیسن رائے

انگلینڈ اور پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرنے والے  کے شاندار اوپننگ بلے باز جیسن رائے نے کہا ہے کہ پی ایس ایل 7 کے دوران میں ذہنی دباؤ کا شکار تھا۔

تفصیلات کے مطابق جیسن رائے نے  پی ایس ایل 7 میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کرتے ہوئے شاندار فارم میں تھے اور ٹیم کو کئی ٹھوس آغاز فراہم کیے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں بتایا کہ  میں اپنی بہترین کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر  پا رہا تھا،میں  واقعی اس تجربے سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تھاکیونکہ ذاتی طور پر میں خود کو دبا ہوا محسوس کر رہاتھا۔

جیسن رائے نے کہا کہ پی ایس ایل میں میرے ساتھ چیزیں ذہنی طور پر ٹھیک نہیں تھیں، میں اچھی کرکٹ کھیل رہا تھا لیکن میں خود سے لطف اندوز نہیں ہو رہا تھا، میں خوش نہیں تھا اور یہ صرف ایک تاریک وقت تھا۔

بلے باز نے کہا کہ پی ایس ایل کے دوران  50 سے زائد دن  ہوٹل قرنطینہ میں گزارے  پھرجنوری میں  بیٹے کی پیدائش ہوئی اور اس سے دور  رہنا میرے لئے ایک مشکل وقت تھا۔

Advertisement

واضح رہے کہ جیسن رائے نے پی ایس ایل 7 میں  چھ میچوں میں 50.5 کی اوسط اور 170.22 کے اسٹرائیک ریٹ سے 303 رنز بنائے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
نمیبیا اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں نے اہم سنگ میل عبور کر لیا
ویمنز ورلڈ کپ:آزاد کشمیر کی کھلاڑی نتالیہ پرویز کے تعارف پر بھارت نے نیا تنازع کھڑا کردیا
سوریا کمار کا بڑا یوٹرن ، ایشیا کپ کی ٹرافی کے حوالے سے پینترہ ہی بدل لیا
آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ : بنگلہ دیش نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا
ٹرافی تنازع : بھارت محسن نقوی کے خلاف آئی سی سی میں کیا اقدام اٹھانے والا ہے ؟
اے بی ڈویلیئر نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کے رویئے کو نفرت انگیز قرار دے دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر