Advertisement
Advertisement
Advertisement

عمران خان عدلیہ پر دباؤ ڈال کر دوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللہ

Now Reading:

عمران خان عدلیہ پر دباؤ ڈال کر دوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتے ہیں، حافظ حمد اللہ
حافظ حمداللہ

حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان عدلیہ پر دباؤ ڈال کر دوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتے ہیں۔

 ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللہ نے عمران نیازی کے خطاب پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران نیازی عرف گوگے خان، تھکا ہوا، ہارا ہوا، پسپا ہوا اور ناکام سیاسی کھلاڑی ہے۔

انہوں نے کہا کہ گوگے خان نیازی سہولت کاروں اور بیساکھیوں کے سہارے اقتدار میں رہنے اور آنے کے عادی ہیں، گوگے خان،اسلام آباد، پنڈی اور عدلیہ کو دباؤ میں لاکر دوبارہ اقتدارمیں آنا چاہتا ہے۔

حافظ حمد اللہ نے کہا ہے کہ اداروں نے تحریک انصاف کے دفاع کا نہیں پاکستان کے دفاع کا حلف اٹھایا ہے، نیوٹرل کی نیوٹریلٹی کا فیصلہ ایک شخص کا نہیں پورے ادارے کا فیصلہ ہے۔

 ترجمان پی ڈی ایم نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اوراتحادی حکومت کو یقین ہے کہ ادارے گوگے خان نیازی کے دباؤ میں نہیں آئیگے، گوگے خان نیازی تم لیڈر نہیں ایکٹر ہو لیڈر بھاگتا نہیں جیل جاتا ہے۔

Advertisement

انہوں نے کہا ہے کہ گوگے خان نیازی پاکستان کا پہلا لیڈر ہے جس نے گرفتاری سے بچنے کے لیے راہداری ضمانت عدالت سے لی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر