Advertisement
Advertisement
Advertisement

اتحادی اور حکومت عوام کی فلاح بہبود کیلئے ایک پیج پر ہیں، گورنر پنجاب

Now Reading:

اتحادی اور حکومت عوام کی فلاح بہبود کیلئے ایک پیج پر ہیں، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے کہا ہے کہ اتحادی اور حکومت عوام کی فلاح بہبود کے لیے ایک پیج پر ہیں۔

گورنر محمد بلیغ الرحمان سے صوبائی وزیر علی حیدر گیلانی کی ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی۔

ملاقات میں گورنر پنجاب نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جنوبی پنجاب کی تعمیر، ترقی حکومت کی ترجیحات میں ہے۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتیں ملک میں معاشی استحکام اور ترقی کے لیے کام کر رہی ہیں، اتحادیوں کے ساتھ مل کر جمہوری اقدار کو آگے بڑھائیں گے۔

محمد بلیغ الرحمان نے مزید کہا کہ اتحادی اور حکومت عوام کی فلاح بہبود کے لیے ایک پیج پہ ہیں، حکومت عوام کو ریلیف دینے کے لیے لوڈشیڈنگ اور مہنگائی پر قابو پانے کے لیے جنگی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔

Advertisement

دوسری جانب علی حیدر گیلانی نے کہا کہ صوبے کی ترقی اور عوام کی خدمت کے لیے تمام تر صلاحیتیں استعمال کروں، جنوبی پنجاب کے عوام کے مسائل کا حل ترجیح ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سیکیورٹی فورسز کی اہم کامیابی، ٹی ٹی پی کے نائب امیر قاری امجد کا خاتمہ کر دیا گیا
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر