Advertisement
Advertisement
Advertisement

شہر کے بیچوں بیچ زندہ جلتے شخص کے ساتھ بے حس لوگوں کی سیلفیاں، ویڈیو وائرل

Now Reading:

شہر کے بیچوں بیچ زندہ جلتے شخص کے ساتھ بے حس لوگوں کی سیلفیاں، ویڈیو وائرل

ترکی کے تاریخی گالاٹا ٹاور کے سامنے عجیب و غریب لباس میں ملبوس ایک شخص نے خود کو آگ لگا لی، لیکن اس سے بھی زیادہ دل دہلانے والی بات یہ تھی کہ وہاں موجود بے حس راہگیر جلتے ہوئے شخص کے ساتھ سیلفیاں لیتے رہے، یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی کھڑے ہو کر اس خوفناک واقعہ کو دیکھتے رہے۔

سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو کلپ میں دیکھا گیا ہے کہ متاثرہ شخص کے جسم سے آگ کے شعلے نکل رہے ہیں اور وہ ادھر ادھر دوڑ رہا ہے، لیکن ناقابل یقین حد تک اپنے پیروں پر قائم رہتا ہے۔ مذکورہ شخص گٹھنوں کے بل گرنے سے پہلے اپنے بازو پھیلاتا ہے اور واپس اٹھنے کی جدوجہد کرتا ہے۔

It's not clear why the man set himself alight

بالآخر، طویل اذیت ناک لمحات کے بعد جب وہ شعلوں میں لپٹا ہوا فرش پر لڑھکتا رہا تو، کچھ مقامی دکاندار آگ بجھانے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کے ساتھ نمودار ہوئے۔

Fortunately, the incident only lasted about 40 seconds before locals brought fire extinguishers to put out the fire.

Advertisement

مذکورہ شخص جس نے مبینہ طور پر خود کو آگ لگانے سے پہلے پیٹرول میں بھگویا تھا، اس خوفناک آزمائش سے بچ گیا اور ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد حکام سے بات کرنے میں کامیاب رہا۔

اس کلپ کے آن لائن پوسٹ ہونے کے بعد، تبصرہ کرنے والوں نے وہاں کھڑے ہو کر تماشہ دیکھنے والوں کے رویے پر ردعمل کا اظہار کیا۔

After a short time, the man fell to the ground

ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ انہوں نے سوچا ہوگا ونکا دینے والا یہ واقعہ “صرف ایک شو” تھا۔

ایک اور صارف نے اعتراض اٹاھای کہ بچوں کو اس آدمی کو جلتا ہوا دیکھنے کی اجازت کیوں دی گئی۔

ویڈیو کے ایک ناظر نے قیاس کرتے ہوئے لکھا کہ شاید لوگوں کو یقین ہو گا یہ ایک بے ضرر اسٹنٹ تھا۔

Advertisement

ایک اور صارف نے کہا کہ میں فرض کروں گا کہ یہ ایک اسٹریٹ پرفارمنس ہے اور میرے خیال میں بہت سے دوسرے لوگوں نے بھی ایسا کیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میری بیٹی کو جنات نے اغوا کرلیا، بازیاب کرایا جائے، لاہور ہائیکورٹ میں عجیب و غریب کیس کی سماعت
محبوبہ کا فون مصروف رہا، نوجوان نے غصے میں آ کر پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی، ویڈیو وائرل
امیر ہونے کا آسان سا گر؛ یہ نایاب نوٹ آپ کو بنا سکتا ہے کروڑ پتی!
چاند کا رنگ سرخ کیوں ہو جائے گا؟ 7 ستمبر کو حقیقت سامنے آ رہی ہے
امریکا میں انسانی گوشت کھانے والے کیڑے کا پہلا کیس رپورٹ
کیا آپ جانتے ہیں؟ دنیا کے 2 ملک جہاں ایک بھی یونیورسٹی موجود نہیں!
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر