Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت بھارت سے تجارت کرنا چاہتی ہے، شیخ رشید

Now Reading:

حکومت بھارت سے تجارت کرنا چاہتی ہے، شیخ رشید
شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ حکومت بھارت سے تجارت کرنا چاہتی ہے۔

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے بول نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ منصوبے کے تحت سارا پروپیگنڈا ہو رہا ہے، عمران خان کی موجودگی میں ماسٹر پلان کامیاب نہیں ہوسکتا۔

انہوں نے کہا کہ میاں منشا نیب زدہ اورٹیکس چور ہیں، میاں منشا اقتدار اور حکمرانوں کے مالشی ہیں، میاں منشا نوازشریف اور شہبازشریف کے انویسٹر ہیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ ناموس رسالتﷺ پر پوری دنیا نے آواز اٹھائی، ناموس رسالتﷺ پرفضل الرحمان نے کوئی کال نہیں دی، مولانا فضل الرحمان بھارت میں مندر گئے تھے۔

سابق وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ میاں منشا سے برا آدمی میں نے نہیں دیکھا، میں نے ایک دو جگہ میاں منشا سے ہاتھ ملانا گوارا نہیں کیا، میاں منشا نے مجھ سے ملاقات کیلئے سازش کی لیکن کامیاب نہیں ہوئے۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
حکومت کی 27 ویں آئینی ترمیم تیار، اگلے ہفتے پارلیمنٹ سے منظوری متوقع
پہاڑوں میں چھپی ایک مقدس نشانی
بابا گرونانک کا 556 واں جنم دن، بھارتی سکھ یاتریوں کی ننکانہ صاحب آمد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر