Advertisement
Advertisement
Advertisement

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

Now Reading:

سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کاامکان

پاکستان کی مردوں کی  کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کو ان کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافہ ملنے کا امکان ہے۔

رپورٹ کے مطابق پی سی بی کے بورڈ آف گورنرز کا اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا جس میں تمام امور پر غور کیا جائے گا۔

اجلاس میں اگلے سال منعقد ہونے والے ایفرو ایشیا کپ کی حالیہ رپورٹس پر بھی تبادلہ خیال کیا جائے گا، جس میں پاکستان اور بھارت کے کھلاڑی ایک ہی ٹیم میں شامل ہو سکتے ہیں۔

دوسری جانب پاکستان جونیئر لیگ کے معاملات بھی زیر بحث آئیں گے جس کا اعلان پی سی بی کے موجودہ چیئرمین رمیز راجہ نے کیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر