Advertisement
Advertisement
Advertisement

زیرہ کھائیں اور شوگر سے جان چھڑائیں

Now Reading:

زیرہ کھائیں اور شوگر سے جان چھڑائیں

روزانہ ایک چمچ زیرہ کیسے آپ کی بڑھتی شوگر کو کنٹرول کرسکتا ہے؟ جانیئے بہترین ٹپ جو آپ کے لئے کار آمد ثابت ہو سکتی ہے۔

ٹپ:

٭ روزانہ نہارمنہ ایک گلاس نیم گرم پانی کے ساتھ ایک چمچ زیرے کو پھانک لیں۔
٭ کھانوں میں زیرے کا استعمال بڑھا دیں۔
٭ دوپہر میں 12 بجے کے وقت ایک کپ دہی کے ساتھ دو چمچ زیرے کو ڈال کر کھائیں۔

Advertisement
٭ سلاد میں نمک اور لیموں کے ساتھ چٹکی بھر زیرے کو بھی ڈال لیں۔
٭ رات کو سوتے وقت ایک کپ دودھ میں زیرہ ڈال کر پی لیں۔۔

فائدہ 

٭زیرہ میں وٹامن اے ،وٹامن سی ،وٹامن بی ،وٹامن ای، کاپر، پروٹین ،آئرن، کیلشیم، پوٹاشیم، میگنیشیم، زنک اور سلینیم پایا جاتا ہے جو کہ مناسب طریقوں سے استعمال کرنے پر شوگر کے مرض کو کنٹرول کرنے کی اہم وجہ بنتی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
سونے کے تار؛ گھٹنوں کے درد کا نیا علاج خاتون کومہنگا پڑگیا
موبائل فون کا ایک اور نقصان سامنے آگیا
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر