Advertisement
Advertisement
Advertisement

عامر لیاقت اور بیٹے احمد کی وائرل ویڈیو، جس نے سب کو جذباتی کردیا

Now Reading:

عامر لیاقت اور بیٹے احمد کی وائرل ویڈیو، جس نے سب کو جذباتی کردیا

رکن قومی اسمبلی اور نامور اینکر ڈاکٹرعامر لیاقت حسین 9 جون، جمعرات کے روز کراچی میں انتقال کرگئے تھے اور جمعے کے روز اُن کی تدفین کی گئی۔

مرحوم عامر لیاقت حسین اور ان کے بیٹے احمد کی ایک ایسی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے ، جس نے سب کو جذباتی کر دیا۔

یہ کلپ بول نیوز کے مقبول گیم شو کا ہے ، جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ  عامر لیاقت حسین کے بیٹے احمد عامر بھی مدعو ہیں۔

گیم شو کے دوران عامر لیاقت نے اپنے بیٹے سے سوال کیا کہ وہ کون سی چیز ہے جو ہاتھی جتنی بڑی ہے،جواب نہ دینے پر والد نے بیٹے سے مزاق میں کہا کہ تم کیسی اولاد ہو، تمہیں کیوں نہیں پتہ، ساتھ ہی عامر لیاقت نے قینچی بھی منگوا لی۔

قینچی منگواتے ہی والد نے کہا کہ بیٹے تم گھر میں تو مجھے ہاتھ لگانے نہیں دیتے، ابھی تو اتنے سارے لوگ ہیں۔ بیٹے اور والد کی محبت کو باقاعدہ محسوس کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

عامرلیاقت نے بیٹے احمد کی داڑھی بنانا بھی شروع کردی۔

اس ویڈیوکو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے کافی توجہ مل رہی ہے، جبکہ خوشی کے لمحات پر مبنی اس کلپ کو دیکھ کر ان کے چاہنے والے ایک بار پھر آبدیدہ ہو گئے ہیں۔

ویڈیو دیکھیں:

‘عامر لیاقت نے عروج بھی دیکھا اور زوال بھی’

 ویڈیو دیکھیں:

Advertisement

  یہ بھی پڑھیں: عامر لیاقت حسین کی آخری وصیت کیا تھی؟

یہ بھی پڑھیں: فہد مصطفیٰ نے عامر لیاقت کیلئے ایسا کیا کہہ دیا کہ سب پھر آبدیدہ ہوگئے

یہ بھی پڑھیں: ‘عامر لیاقت کیساتھ سوشل میڈیا پر جو برتاؤ ہورہا تھا، دیکھ کر مایوسی ہوتی تھی’

یہ بھی پڑھیں: دُنیا مطلبی ہے،کوئی مرے یا زندہ رہے، بس اسٹیٹس لگا دو

 

Advertisement

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر