
وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے سیاسی رہنما و سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر فاروق ستار کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔
اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا والدہ کی وفات بڑا صدمہ ہے، اہل خانہ سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔
انہوں نے مرحومہ کی بلندی درجات اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعا بھی کی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement