
بالی ووڈ کے سینئیر اداکار چنکی پانڈے کی صاحبزادی اور خوبرو اداکارہ اننیا پانڈے نے خود کو کرشمہ کپور کی ’فین فار لائف‘ قرار دیدیا۔
اننیا پانڈے نے کرشمہ کپور کو ان کی اڑتالیسیوں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کی ، جس میں کرشمہ کپور کے ساتھ ننھی سی اننیا بیٹھی ہوئی ہیں۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اسٹوری میں کرشمہ کپور کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے اننیا نے کہا کہ آپ کو سالگرہ کی بہت مبارکباد ہو ساتھ ہی ساتھ خود کو لولو یعنی کرشمہ کا فین فار لائف بھی قرار دیا ۔
واضح رہےکہ اننیا پانڈے آخری بار فلم گہرائیاں میں دپیکا پڈوکون کے ہمراہ بڑی اسکرین پر دیکھی گئیں تھیں، اس فلم میں انہوں نے کمال کی اداکاری کی تھی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News