
ہالی ووڈ کے عالمی شہرت یافتہ اداکار جانی ڈیپ اور ان کی سابقہ اہلیہ امبر ہرڈ کے کیس کا فیصلہ آگیا ہے، جس کے مطابق امبر ہرڈ بڑی مجرمہ اور جانی ڈیپ چھوٹے مجرم قرار دیئے گئے ہیں۔
پی ٹی آئی کے چئیر مین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ نے ہتک عزت کا مقدمہ جیتنے پر ہالی ووڈ سپر اسٹار جانی ڈیپ کو ایک مشورہ دیا ہے۔
جمائما گولڈ اسمتھ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرجانی ڈیپ اور امبر ہرڈ کے معاملے پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ ’میری خواہش ہے کہ اب جانی ڈیپ، امبر ہرڈ کے تمام نقصانات کو معاف کرتے ہوئے ایک بیان دیں گے کہ جو کچھ ہوا اس کا مقصد پیسے نہیں تھے۔‘
اُنہوں نے مزید لکھا کہ’اس کے علاوہ امبر ہرڈ پر تنقید کرنے والوں کو بھی اداکارہ کے لیے نیک خواہشات رکھنے کی تاکید کریں۔
AdvertisementI wish Johnny Depp would now give a statement waiving all Amber Heard’s damages, saying it was never about the money, urge the trolls to stand down & wish her well.
— Jemima Goldsmith (@Jemima_Khan) June 1, 2022
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News