Advertisement
Advertisement
Advertisement

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار

Now Reading:

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس؛ سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار
اسلام آباد ہائی کورٹ

توشہ خانہ ٹوکیس میں بشری بی بی کی درخواستِ ضمانت منظور، رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ ایک ماہ میں کرنے کا سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی انٹرا کورٹ اپیل جزوی طور پر منظورکرتے ہوئے ایک ماہ میں فیصلہ دینے کی حد تک سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قراردیا۔

عدالت نے تمام سیاسی جماعتوں کی ممنوعہ فنڈنگ کی تحقیقات ایک ساتھ کرنے کی پی ٹی آئی کہ درخواست نمٹا دی اور فیصلہ دیا کہ عدالت امید کرتی ہے الیکشن کمیشن باقی جماعتوں کیخلاف کارروائی بھی مناسب وقت میں مکمل کرے گا۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلے میں یہ بھی کہا کہ عدالت امید کرتی ہے کہ کارروائی شفاف اندازمیں آگے بڑھائی جائے گی۔ الیکشن کمیشن نے ابھی تک کوئی آرڈر پاس نہیں کیا۔

عدالت نے فیصلے میں مذید کہا کہ الیکشن کمیشن کے نمائندے نے یقین دہانی کرائی کہ سب سیاسی جماعتوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی آگے بڑھائی جائے گی۔

Advertisement

شیری مزاری کی گرفتاری کا معاملہ

اس سے قبل اسلام آباد ہائی کورٹ میں سینئررہنما تحریک انصاف شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے دائردرخواست پر سماعت ہوئی۔

سماعت کے دوران شیریں مزاری کی گرفتاری کی تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی تشکیل کا نوٹیفکیشن عدالت میں پیش کیا گیا۔

شیریں مزاری اوراُن کی صاحبزادی ایڈوکیٹ ایمان مزاری اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ عدالت کے سامنے پیش ہوئیں۔

عدالت نےسیکریٹری قومی اسمبلی سے رپورٹ طلب کر لی

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
صدر کو تاحیات گرفتار یا ان کیخلاف کوئی کیس نہیں بن سکے گا ، مسودے میں نئی شق شامل
پاک فوج کی جانب سے وانا کے عوام کے لئے مسجد کا تحفہ ، 5 ہزار نمازیوں کی گنجائش
وفاقی حکومت نے عوام کو بجلی کی قیمتوں میں ریلیف فراہم کر دیا
آذربائیجان کے یومِ فتح پر پاکستانی جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی گھن گرج
آذربائیجان کی فتح غزہ و کشمیر کے حریت پسندوں کیلیے مشعل راہ ہے ، شہبازشریف
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر