بالی ووڈ کے اسٹار کارتک آریان ایک بار پھر کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
فوٹوز اینڈ ویڈیوز شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر کارتک نے اپنے کورونا وائرس میں متبلا ہونے کی اطلاع دیتے ہوئے لکھا کہ سب کچھ اتنا پوزیٹیو چل رہا ہے کہ کووڈ سے رہا نہیں گیا۔
AdvertisementAdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
اس خبر نے آئیفا ایوارڈز 2022 کی تقریب میں ممکنہ طور پر پرفارم کرنے والے کارتک کے مداحوں کو بھی اداس کر دیا،کیونکہ کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کے بعد کارتک کی آئیفا ایوارڈز میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
