Advertisement
Advertisement
Advertisement

ہاردک پانڈیا نے کس کے مشورے پر عمل کیا،بھارتی کھلاڑی کا انکشاف

Now Reading:

ہاردک پانڈیا نے کس کے مشورے پر عمل کیا،بھارتی کھلاڑی کا انکشاف

بھارتی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا نے اپنے کیریئر کے آغاز میں سابق کیجنڈری کپتان  ایم ایس دھونی سے ملنے والے مشورے کا انکشاف کیا، جس نے انہیں اپنی بیٹنگ کو بہتر بنانے میں مدد کی۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ہاردک پانڈیا نے آئی پی ایل میں  اپنے افتتاحی سیزن میں گجرات ٹائٹنز کو آئی پی ایل کا چیمپئین بنایا۔

ان کی قائدانہ صلاحیتوں کی سابق کرکٹرز نے تعریف کی اور اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے انہیں آئرلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے بھارت کا ٹی ٹوئنٹی کپتان مقرر کیا گیا ہے۔

ہاردک پانڈیا نے کہا کہ انہیں ایم ایس دھونی سے جو مشورہ ملا وہ یہ تھا کہ وہ اپنے ذاتی اسکور کے بجائے ٹیم کی ضرورت کے بارے میں سوچیں۔

آل راؤنڈر نے کہا کہاپنے ابتدائی دنوں میں، ماہی بھائی نے مجھے ایک چیز سکھائی،میں نے ان سے پوچھا کہ آپ دباؤ اور ہر چیز سے کیسے بچ سکتے ہیں اور انہوں نے مجھے بہت آسان مشورہ دیا کہ اپنے اسکور کے بارے میں سوچنا چھوڑ دیں اور یہ سوچنا شروع کریں کہ آپ کی ٹیم کو کیا چاہیے۔

Advertisement

ابہوں نے کہا کہ لہذا، وہ سبق میرے ذہن میں جم گیا ہے اور اس نے مجھے وہ کھلاڑی بننے میں مدد کی ہے جو میں ہوں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کوشش ہوگی بابر اعظم کو آؤٹ کرکے شائقین کو چپ کروائیں، جنوبی افریقی کپتان
17 سال بعد فیصل آباد میں کرکٹ کی واپسی؛ شاہین آفریدی جیت کے لیے پرعزم
جنوبی افریقی بیٹر ڈی کوک اور صائم ایوب کے ناپسندہ ترین ریکارڈ
لاہوریوں کا نیا ریکارڈ، پاک جنوبی افریقا میچ میں قذافی اسٹیڈیم ہاؤس فل
بڑی اننگز کا طویل عرصے سے انتظار تھا، اب تسلسل برقرار رکھنا ہے،  بابراعظم
کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر