Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ بہت گہرا ہے، اسعد محمود

Now Reading:

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ بہت گہرا ہے، اسعد محمود
اسعد محمود

اسعد محمود نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان محبت اور اعتماد کا رشتہ بہت گہرا اور پرانا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں مقیم سعودی عرب کے سفیر  نواف بن سعید المالکی نے آج وزارت مواصلات میں وفاقی وزیر مواصلات و پوسٹل سروسز  اسعد محمود سے ملاقات کی۔

اس موقع پر اسعد محمود نے کہا کہ سعودی عرب نے ہمیشہ پاکستان کی معیشت کے استحکام اور اس کے عوام کی فلاح بہبود کے لئے اہم کردار ادا کیا ہے۔

انہو ں نے کہا کہ سعودی عرب اور پاکستان دونوں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے سرکردہ رکن ہیں۔

اسعد محمود نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور سعودی عرب  کے عوام کے درمیان محبت اور اعتماد کا غیر معمولی رشتہ بہت گہرا اور پرانا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر مواصلات اسعد محمود کا مزید کہنا تھا کہ مکہ اور مدینہ ہمارے ایمان کا محور ہیں،عقیدت الفاظ میں بیان نہیں کی جاسکتی۔

ملاقات میں مواصلات کے وفاقی سیکرٹری و چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی کیپٹن(ر) محمد خرم آغا،وزارت مواصلات اور این ایچ اے کے سینیئر افسران بھی موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
حکومت نے 24 سرکاری ادارے فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا، وزیر خزانہ
دسویں تھل جیپ ریلی 2025 کے رنگا رنگ مقابلوں کا کل سے آغاز
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان مذاکرات کا تیسرا دور کل استنبول میں ہوگا
سندھ ہائیکورٹ کے حکم پر مادہ ریچھ "رانو" اسلام آباد منتقل
پاک فوج ملک سے دہشتگردی کے ناسور کو عوام کے تعاون سے ختم کرنے کیلئے پرعزم
بابا گرونانک کا 556واں جنم دن؛ وزیراعظم کی سکھ برادری کو مبارکباد
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر