Advertisement
Advertisement
Advertisement

بلاول بھٹو اگلا مہنگائی مارچ کب کر رہے ہیں؟ یاسمین راشد

Now Reading:

بلاول بھٹو اگلا مہنگائی مارچ کب کر رہے ہیں؟ یاسمین راشد
یاسمین راشد

نواز زرداری دجالی ٹولا ملک کے لیے زہر قاتل بن چکا ہے، یاسمین راشد

یاسمین راشد نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو اگلا مہنگائی مارچ کب کر رہے ہیں؟

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیٹرول مہنگا ہونے سے اشیائے خوردونوش کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں،

انہوں نے کہا کہ کہاں ہیں شہباز شریف جو کہتے تھے میں مہنگائی ختم کروں گا، بلاول بھٹو سے پوچھنا ہے اگلا مہنگائی مارچ کب کررہے ہیں، عوام صبح شام آپ کو کوس رہے ہیں۔

 یاسمین راشد نے کہا ہے کہ میڈیا نہ ہوتا تو ہمارا بھی ماڈل ٹاؤن کی طرح قتل ہوجاتا، 72 سال میں پہلی بارمجھ پرایف آئی آردرج ہوئی، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھا کرانڈسٹری کو تباہ کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے لوٹوں کو ڈی نوٹیفائی کیا ہے، ضمیر بیچنے والوں کو تاحیات نا اہل کردینا چاہیے، عوام صبح شام آپ کو کوس رہے ہیں۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ امپورٹڈ حکومت آئی ایم ایف کے ہاتھ میں کھیل رہی ہے، امپورٹڈ حکومت کو حکم دیا گیا ہے،عوام پر ظلم کرو۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
گزشتہ سال محروم رہ جانے والے عازمین حج کی رجسٹریشن کا آج آخری دن
ملکی معیشت کیلیے اچھی خبر، زرمبادلہ کے ذخائر میں نمایاں اضافہ
ریکوڈک معاہدوں میں بڑی پیش رفت، ای سی سی نے حتمی منظوری دے دی
پاکستان نے 50 کروڑ ڈالر یوروبانڈ کی بروقت ادائیگی کا انتظام کرلیا
خضدار میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سرپرست دہشتگرد واصلِ جہنم
دریائے سندھ اور بیراجوں میں پانی کی صورتحال سے متعلق تازہ ترین اعداد و شمار جاری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر