Advertisement
Advertisement
Advertisement

سندھ کا پانی چوری ہورہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا

Now Reading:

سندھ کا پانی چوری ہورہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں، ڈاکٹر فہمیدہ مرزا
فہمیدہ مرزا

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ سندھ کا پانی چوری ہورہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ بجٹ پر آئندہ ہفتے تقریر کروں گی، دعووں کے باوجود پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 85 فیصد اضافہ کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ لوگ خودکشی کر رہے ہیں یہ ایوان صرف ڈیبیٹنگ کلب رہ گیا ہے، جی ڈی اے کی رکن نے اسمبلی کا پیٹرول کارڈ واپس کیا ہے، یہ پہل بھی صرف اپوزیشن کی جماعت جی ڈی اے کی رکن نے کی ہے۔

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے کہا ہے کہ توقع ہے ہر وزیر بھی پیٹرول کارڈ واپس کرے گا کیونکہ وہ اس کی قیمت خود ادا کرسکتے ہیں، چیئرمین قائمہ کمیٹی، چیئرمین پی اے سی کا پیٹرول کارڈ بھی واپس لے لیں۔

رکن قومی اسمبلی نے کہا کہ سندھ میں گرمی، لوڈشیڈنگ اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافی ہوگیا ہے، سندھ میں آج پانی، بجلی نہ ہونے کے باعث قیامت کا منظر ہے، سندھ کا پانی چوری ہورہا ہے اس کی تحقیقات ہونی چاہئیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر