Advertisement
Advertisement
Advertisement

خلائی مشن پر جانے والوں نے چاند پر موجود خوفناک گھر میں کیا دیکھا؟

Now Reading:

خلائی مشن پر جانے والوں نے چاند پر موجود خوفناک گھر میں کیا دیکھا؟

خلائی مشن پر جانے والوں نے چاند پر جچھ ایسا دیکھا جس نے سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا۔

چینی خلائی مشن کے دوران چاند پر کچھ ایسے مناظر دیکھے گئے جس نے ابتدائی طور پر سب کو حیرت میں مبتلا کر دیا کیونکہ سب کا ماننا ہے کہ چاند پر کسی جاندار کی موجودگی کے آثار نہیں ملے ہیں۔

چینی خلائی مشن جب چاند کے تاریکی حصے کی طرف بڑھا جہاں دنیا کا پہلا خلائی مشن ہوا تھا، اس حصے میں کامیابی کا آغاز 2019 میں ہوا تھا۔

اسی مشن کے یوٹو 2 نامی روور نے 2020 میں ایک تصویر کھینچی تھی ،چاند پر موجود ایک چھوٹے سے کمرے نما گھر نے چاند پر زندگی کے ہونے کی امید پیدا کر دی تھی۔

Advertisement

لوگ یہ بھی سوچ رہے تھے کہ واقعی چاند پر بوڑھی اماں رہتی ہوں گی اور یہ کمرہ انہی کا ہوگا کیونکہ ہمیں بچپن میں کہا جاتا تھا کہ چاند پر بوڑھی اماں رہتی ہیں جو کپڑے بُنتی رہتی ہیں۔

اب 2022 میں اسی چینی خلائی مشن نے اس تصویر کے راز سے پردہ اٹھا دیا ہے، دراصل یہ کمرہ نما گھر ایک چٹان ہے جس کی بناوٹ کیوب جیسی ہے۔

بناوٹ میں کمرے کی طرح نظر آنے والا یہ پتھر گڑھے کے پاس موجود ہے جو کہ پتھر ہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
پیرس کے تاریخی ’’لوور میوزیم‘‘ میں چوری کی واردات کس طرح انجام دی گئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کیا دوران حمل ماں کی آنکھوں کا رنگ بدلنے کا اثر بچے کی آنکھوں پر بھی پڑتا ہے؟
سال 2026؛ رمضان المبارک کا آغاز کب سے ہوگا؟ تاریخ کی پیشگوئی
ہوا میں معلق رہ کر بجلی بنانے والی انوکھی ونڈ ٹربائن تیار
انسانیت کے ماتھے کا جھومر؛ فرانسیسی اداکارہ اڈیل ہینل کی فلسطین کیلئے قربانی
جلد پر ٹیٹو کی مقبولیت کم، اب کونسا ٹیٹو ٹرینڈ بن گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر