عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرے دور میں کبھی قانونی پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوئیں۔
سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ میرے دور میں کبھی قانونی پیچیدگیاں پیدا نہیں ہوئیں، سب پر انتقامی کارروائیاں جاری ہیں۔
انہوں نے کہا کہ 2019 میں اسمبلی کو محکمہ قانون کے ماتحت کرنے کا لاء ختم کر دیا گیا تھا، گورنر کے نوٹیفکیشن کی کوئی حیثیت نہیں، قانون اور آئین کو فالو کرنا چاہیے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
