Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

مفتاح اسماعیل بڑکیں مارتے ہیں تو ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ نور عالم خان

Now Reading:

مفتاح اسماعیل بڑکیں مارتے ہیں تو ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ نور عالم خان
نور عالم خان

نورعالم خان نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل بڑکیں مارتے ہیں تو ایوان میں کیوں نہیں آتے؟

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نور عالم خان نے قومی اسمبلی اجلاس میں وضاحتی بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ میں پیٹرول اپنی گاڑی میں اپنی جیب سے ڈلواتا ہوں، اپنی گاڑی ہے، اپنے اخراجات خود برداشت کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ 1 لاکھ 50 ہزار روپے پر ہم سابق مراعات والوں سے زیادہ کام کرتے ہیں، کاش یہ احساس دوسرے لیڈرز کو بھی ہو، وہ جلسوں میں بھی ہیلی کاپٹر پر جاتے ہیں۔

نورعالم خان نے کہا ہے کہ ہم تو خود احتساب کررہے ہیں کیا وہ خود احتساب کرتے ہیں؟ خیبر پختونخوا میں پوچھیں وہاں کس کا احتساب ہورہا ہے؟ میرے حلقہ میں گزشتہ 6 سے 7 روز سے بجلی نہیں ہے۔

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا کہ اگر عمرانی حکومت کی آئی ایم ایف سے کوئی ڈیل ہے تو وہ معاہدہ لائیں، آئی ایم ایف سے پی ٹی آئی معاہدے کو ایوان میں لانا چاہیے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ مفتاح اسماعیل بڑکیں مارتے ہیں تو ایوان میں کیوں نہیں آتے؟ بجٹ میں وزیر خزانہ ایوان میں نہ ہو تو بحث کا کیا فائدہ ہے؟

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
شہدائے وطن کی یاد میں الحمرا آرٹس کونسل میں شاندار تقریب
وزیراعظم کا آزادکشمیر کےلیے 23 ارب روپے کے امدادی پیکیج کا اعلان
ایف آئی اے کا کریک ڈاؤن، پاسپورٹ مافیا کے5ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
’’حکومت یا کوئی اور ریاستی ادارہ عدلیہ کے معاملات میں مداخلت نہیں کر سکتا‘‘
معطل ہونے والے اراکین کی تنخواہیں اورمراعات روک دی گئیں
بھارت اور ایران کا چابہار بندرگاہ معاہدے پر امریکا کا ردعمل 
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر