 
                                                                              محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے دعا زہرا کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کی اجازت دیدی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق دعا زہرا کیس میں بڑی پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق لڑکی کو لاہور سے کراچی منتقل کرنے کے لیے محکمہ داخلہ سندھ نے پولیس کو اجازت دیدی ہے۔
اس حوالے سے ڈی ایس پی شوکت شاہانی کا کہنا ہے کہ دعا زہرا کو میڈیکل بورڈ کے سامنے پیش کرنے کے لیے تمام قانونی راستے اختیار کیے جارہے ہیں، لاہور کی متعلقہ پولیس اور اجازت کے بعد دعا زہرا کو کراچی منتقل کیا جائے گا۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 