Advertisement
Advertisement
Advertisement

‘رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے’

Now Reading:

‘رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے’
شوکت یوسفزئی

شوکت یوسفزئی

صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی نے کہا ہے کہ رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔

مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے صوبائی وزیر شوکت  نے کہا کہ عابد شیر علی کے مطابق رانا ثنا 22 افراد کا قاتل ہے، کریمنل وزیر داخلہ نے وزیراعلی اور آزادی مارچ کو کیوں روکنے کا حکم دیا؟

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ آزادی مارچ کو روکنے اور شیلنگ کروانے کی تحقیقات کی جائیں، رانا ثناءاللہ ملک میں انتشار پھیلانا چاہتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان پر خیبر پختونخوا فرار ہونے کی بات پختونوں کی توہین ہے، کیا خیبر پختونخوا ملک کا حصہ نہیں؟

شوکت یوسفزئی کا کہنا تھا کہ اچانک بجلی کہاں غائب ہو گئی؟ گرمیوں میں اتنی لوڈشیڈنگ نہیں ہوئی جو ابھی جاری ہے، خسارے سے ملک کو نکال کر زرمبادلہ سرپلس پر پہنچائے۔

Advertisement

انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کا اثاثہ ہیں ، ان کو  گرفتار کیا گیا تو شدید ردعمل سامنے آئے گا۔

شوکت یوسفزئی نے کہا کہ نواز شریف اور ان کے بیٹے ملک سے باہر کیوں ہیں؟ شریف خاندان کے خلاف زرداری نے سازش کی۔

انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں خوشی ہے کہ سارا گند اکٹھا ہوا ہے، اس سارے گند کو ایک ساتھ صاف کریں گے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
کراچی میں آج موسم کیسا رہے گا؟
مسئلہ کشمیر کے بغیر بھارت سے کوئی بات نہیں ہوسکتی، وزیراعظم
بابا گرونانک کی 486 ویں برسی، پہلے روز دنیا بھر سے 2 ہزار یاتری کرتارپور پہنچے
تنازعات عالمی امن کو خطرے میں ڈال رہے ہیں،شہبازشریف، عالمی یوم امن پر پیغام
محسن نقوی قومی ٹیم کی حوصلہ افزائی کےلئے پریکٹس سیشن میں پہنچ گئے
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر