Advertisement
Advertisement
Advertisement

شین واٹسن نے جوش ہیزل ووڈ کو آسٹریلیا کا بہترین ٹی ٹوئنٹی بولر قرار دے دیا

Now Reading:

شین واٹسن نے جوش ہیزل ووڈ کو آسٹریلیا کا بہترین ٹی ٹوئنٹی بولر قرار دے دیا

آسٹریلوی ٹیم کے سابق آل راؤنڈر شین واٹسن نے جوش ہیزل ووڈ کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ  ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں آسٹریلیا کے بہترین باؤلر ہیں۔

شین واٹسن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ میں نے ہمیشہ سوچا کہ وہ صرف ایک ٹیسٹ اور ون ڈے باؤلر ہیں کیونکہ اس کے پاس ٹی  ٹوئنٹی کرکٹ میں اتنے زیادہ دفاعی آپشن نہیں تھے، لیکن اس نے پچھلے دو سالوں میں بہت ترقی کی ہے۔

واضح رہے کہ ہیزل ووڈ نے گزشتہ سال آسٹریلیا کو اپنا پہلا ٹی ٹوئنٹی  ورلڈ کپ ٹائٹل جتوانے میں اہم کردار ادا کیا تھا کیونکہ وہ صرف دو تیز گیند بازوں میں شامل تھے جنہوں نے ٹاپ فائیو وکٹ لینے والوں کی فہرست میں جگہ بنائی تھی۔

یہ بھی پڑھیں: ٹی ٹوئنٹی سیریز: آسٹریلوی اوپنرز نے ہی ہدف پورا کر دیا

حال ہی میں انہوں نے رائل چیلنجرز بنگلور کے لیے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور 12  میچز میں 20 وکٹیں حاصل کیں۔

Advertisement

واضح رہے کہ سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں جوش ہیزل ووڈ نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 16 رنز کے عوض 4 وکٹیں حاصل کیں جس پر انہیں مین آف دی میچ کا ایوارڈ بھی دیا گیا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
انڈر 20 فٹبال ورلڈ کپ: مراکش نے پہلی مرتبہ ٹائٹل جیت کر تاریخ رقم کردی
آصف آفریدی ٹیسٹ میں ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے دوسرے عمر رسیدہ کھلاڑی
ویمنز ورلڈ کپ، انگلینڈ نے بھارت کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی
ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیتنی ہے، ہر میچ فائنل سمجھ کر کھیل رہے ہیں، ہیڈ کوچ اظہر محمود
پرتھ، آسٹریلیا نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا، پہلے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے کامیابی
کیا واقعی مچل اسٹارک نے شعیب اختر کی تیز ترین گیند بازی کاریکارڈ توڑ دیا ؟ حقیقت سامنے آ گئی
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر