
عالمی شہرت یافتہ سوشل میڈیا اسٹار کلی پال بھی پاکستان کے نامور اداکار و گلوکارعلی ظفر کے گانے پر ’جھوم‘ اٹھے۔
تنزانیہ سے تعلق رکھنے والےسوشل میڈیا اسٹار کلی پال اور ان کی بہن نے اس مرتبہ پاکستان کے معروف گلوکار علی ظفر کے مشہور گانے ’جھوم ‘ کا انتخاب کیا اور اس پر لپسنگ ویڈیو بنائی۔
کلی پال نے علی ظفر کے گانے کے لئے پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی پوسٹ کے کیپشن میں ’جھوم‘ کو ’ماسٹر پیس‘ قرار دیتے ہوئے اپنی پوسٹ میں انہیں ٹیگ بھی کیا۔
Advertisement
AdvertisementView this post on InstagramAdvertisementAdvertisementAdvertisementAdvertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News