Advertisement
Advertisement
Advertisement

نائب کپتان نے کپتان کو لاجواب کردیا

Now Reading:

نائب کپتان نے کپتان کو لاجواب کردیا

قومی کرکٹ ٹیم کے لیگ اسپنراورنائب کپتان شاداب خان نے محمد نواز کی گیند پرناقابل یقین کیچ پکڑ کرسب کوحیران کردیا۔

شاداب کے اس بہترین کیچ نے بروکس اورشائی ہوپ کی 154 رنزکی شراکت داری بھی ختم کردی۔

اس شان دارکیچ کے بعد شاداب نے ٹوئٹرپربابراعظم کو مخاطب کرتے ہوئےلکھا کہ ’جی بابراعظم آپ کہہ رہے تھے کہ بڈھا ہو گیا ہوں میں۔ شاداب خان نے مزید لکھا کہ ’میری دعا ہے کہ آپ ( بابر اعظم ) اسی طرح سینچریاں اسکورکرتے رہیں اورہمیشہ جوان رہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز کے مین آف دی میچ خوش دل شاہ کے بارے میں کہا کہ وہ اسی طرح چھکے مارتا رہے۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پریکٹس میچ میں  ویسٹ انڈیز کے خلاف شاداب خان کے سست رن آؤٹ پرقومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم نے انہیں کہا تھا کہ ’بڈھا ہو گیا ہے۔

شاداب خان کی کپتان بابراعظم سے سوشل میڈیا پر ہونے والی نوک جھونک اورکیچ کی تصاویرسوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے اورشائقین کرکٹ اس پردلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔

Advertisement

https://twitter.com/Musskkaan/status/1534532208022929409?ref_src=twsrc%5Etfw%7Ctwcamp%5Etweetembed%7Ctwterm%5E1534532208022929409%7Ctwgr%5E%7Ctwcon%5Es1_&ref_url=https%3A%2F%2Fcricwick.net%2Fnews%2F14141%2FShadab-Khan-pouched-onehanded-stunner-in-first-ODI-against-West-Indies

Advertisement

پاکستان اورویسٹ انڈیز کے درمیان جاری ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے مہمان ٹیم کو 5 وکٹوں سے شکست دی۔ سیریزکا دوسرا میچ کل ملتان میں کھیلا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
ویمن کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی، ہیڈ کوچ محمد وسیم کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر