Advertisement
Advertisement
Advertisement

کراچی: سپر اسٹور میں لگنی والی آگ 22 گھنٹے بعد بھی بےقابو

Now Reading:

کراچی: سپر اسٹور میں لگنی والی آگ 22 گھنٹے بعد بھی بےقابو
سپر اسٹور میں لگنی والی آگ

کراچی کے علاقے چیل چورنگی پر قائم سپر اسٹور کے بیسمنٹ میں لگنے والی آگ پر 22 گھنٹے بعد بھی قابو نہیں  پایا جاسکا۔

اس حوالے سے فائر برگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ سپر اسٹور کے گراونڈ فلور پر تاحال آگ لگی ہوئی بہت زیادہ دھواں ہونے کی وجہہ سے ریسکیو آپریشن میں پریشانی کا سامنا ہے۔

فائر برگیڈ کا عملہ ریسکیو ادارے کام کرنے میں مصروف ہیں جبکہ عمارت کے تمام  رہائشی منتقل ہوچکے ہیں۔

فائر برگیڈ حکام کا کہنا ہے کہ بائیس گھنٹے گزر جانے کے باوجود سپر اسٹور جیل چورنگی میں لگی آگ پر قابو نہ پایا جاسکا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ فرسٹ فلور پر معمولی آگ جس کے لیے فائر برگیڈ کی نو گاڑیاں اب بھی کام کرہی ہیں جبکہ مکمل کنٹرول اور کولنگ کے عمل میں اب بھی چار سے پانچ گھنٹے لگ سکتے ہیں۔

Advertisement

خیال رہے کہ کراچی جیل چورنگی کے قر یب سپر اسٹور کے وئیر ہاؤس میں آگ لگنے کا واقعہ بدھ کی صبح پیش آیا تھا ۔

ابتدائی طور پر اسٹور کے عملے نے اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے کی کوشش کی لیکن ناکامی کی صورت میں آگ عمارت کی پہلی منزل تک جاپہنچ گئی تھی۔

سندھ رینجرز اور ریسکیو حکام سمیت فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے کے عمل میں مصروف ہیں ۔

دوسری جانب پاک بحریہ کی جانب سے بھی  کراچی کے علاقے جیل چورنگی کے قریب واقع سپر اسٹور میں لگی آگ بجھانے میں معاونت فراہم کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
واپڈا کا حب کینال 48 گھنٹے بند رکھنے کا فیصلہ، شہر قائد میں پانی کی فراہمی معطل رہنے کا امکان
الجومَیع کی دیوانگی، کراچی کو یرغمال بنالیا گیا، ریاستِ پاکستان کی عزت داؤ پر
شرح سود 11 فی صد پر برقرار رکھنے کا فیصلہ، مہنگائی 5.6 فیصد تک پہنچ گئی
کورنگی میں کمرے کی چھت گرنے سے ڈیڑھ سالہ بچی جاں بحق ، ایک بچی اور 2 خواتین زخمی
شمالی وزیرستان و کرم میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، 25 خوارج ہلاک، پانچ جوان شہید
مذاکرات کے دوران دراندازی ناقابل قبول ، سیکیورٹی ذرائع کا شدید ردعمل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر