Advertisement
Advertisement
Advertisement

بھارتی سیاسی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بالی ووڈ کے مسلم خانز خاموش کیوں؟ شان کا سوال

Now Reading:

بھارتی سیاسی رہنما کے گستاخانہ بیان پر بالی ووڈ کے مسلم خانز خاموش کیوں؟ شان کا سوال

بھارتیہ جانتہ پارٹی (بی جے پی) رہنما نوپور شرما کے گستاخانہ بیان پر پاکستانی شوبز انڈسٹری کے نامور اداکار ومیزبان شان شاہد نے شدید غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

 فلم اسٹار شان شاہد نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بھارتی رہنما نوپور شرما کی تصویر شیئر کرتے ہوئے صرف ایک لفظ ’لعنت‘ لکھا ہے۔

Advertisement

صرف یہی نہیں بلکہ شان نے اس حوالے سے بالی ووڈ کے سپراسٹار مسلم خانز( شاہ رخ خان ، سیف علی خان، سلمان خان اور عامر خان)  کی خاموشی پر بھی سوال اٹھایا ہے۔

 

Advertisement
Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Entertainment Popcorn (@entertainment_popcorn)

Advertisement

شان نے مزید کہا کہ کچھ اداکار اب بھی بی جے پی کے خلاف بولنے کے بجائے خاموش ہیں ، یہ کہتے تھے فنکار کی کوئی سرحد نہیں، سرحد نہیں ہوتی تو شرم تو ہوتی ہے یا وہ بھی بیچ دی؟

Advertisement

 یہ بھی پڑھیں: فیصل قریشی نے بھی بھارت کا مکمل بائیکاٹ کا مطالبہ کردیا

واضح رہے کہ بی جے پی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی چینل پر اسلام اور پیغمبرِ اسلام حضرت محمدﷺ کی شان اقدس میں گستاخانہ گفتگو کی تھی۔

سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی بی جی پے رہنما کے اس اقدام پر کڑی تنقید کی جارہی ہے اور بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق نوپور شرما کی پارٹی رکنیت ختم کردی گئی ہے

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
حادثہ یا خودکشی؟ معروف چینی اداکار 5ویں منزل سے گر کر ہلاک
نامور اداکار لہری کو مداحوں سے بچھڑے 13 برس بیت گئے
چاہت فتح علی خان پر انڈے پھینکنے کی ویڈیو وائرل؛ گلوکار کا ردعمل سامنے آگیا
اداکارہ سارہ خان کی ہمشکل بھارتی لڑکی کے سوشل میڈیا پر چرچے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر