Advertisement
Advertisement
Advertisement

پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت

Now Reading:

پاکستان کا افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت
افغانستان میں زلزلے

پاکستان کی جانب سے افغانستان میں زلزلے سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا گیا ہے۔

اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور عوام افغانستان میں زلزلے اور طوفانی سیلاب سے ہونے والے قیمتی جانوں کے ضیاع اور نقصان پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں۔

ترجمان کے مطابق پاکستانی عوام مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ پاکستانی حکام اور ادارے اپنے متعلقہ اداروں کے ساتھ مل کر افغانستان کو مطلوبہ امداد فراہم کرنے کے لیے کام کر رہے ہیں۔

Advertisement

اس سے قبل وزیراعظم شہبازشریف نے افغانستان میں زلزلے سے قیمتی جانوں کے ضیاع پر رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے افغان بھائیوں بہنوں کے ساتھ ہیں اور زلزلے سے ہونے والے نقصانات خاص طورپر پکتیکا کے علاقے میں اموات پر دلی افسوس ہے۔

انہوں نے واضح کیا کہ پاکستان کی طرف سے افغانستان کے عوام کو ہر ممکن مدد فراہم کریں گے جس کے لئے متعلقہ پاکستانی حکام کو افغانستان کی مدد کی ہدایت کردی ھئی ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف نے جاں بحق ہونے والوں کی مغفرت سمیت اہل خانہ کے لئے صبرجمیل کی دعا بھی کی ہے جبکہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
استنبول مذاکرات میں پیشرفت نہ ہو سکی ، دہشتگردوں کی سرپرستی منظور نہیں ، پاکستان کا دوٹوک موقف
ہیڈ کوچ مائیک ہیسن بابر اعظم کی فارم میں واپسی کے لئے پُر امید
بنوں میں دہشتگردی کی بڑی کوشش ناکام ، 20 کلو وزنی آئی ای ڈی نا کارہ بنا دی گئی
پی ایس ایل فرنچائز کے نئے 10 سالہ معاہدے کی تیاریاں آخری مراحل میں داخل
صدر زرداری کا شہبازشریف کو فون ، آزاد کشمیر میں حکومت بنانے پر اعتماد میں لیا
آزاد کشمیر میں حکومت سازی، پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اہم ملاقات متوقع
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر