
حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں دو نئے میٹرو بس منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق روات سے فیض آباد اور فیض آباد سے بھارہ کہو تک میٹرو بس کے دونئے منصوبے شروع کئے جائیں گے۔
نئے بجٹ میں وفاقی ترقیاتی پروگرام کے تحت دونوں منصوبوں کیلئے فنڈز مختص کرنے کی تجاویز دیدی گئیں ہیں ۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement