Advertisement
Advertisement
Advertisement

اداکارہ ایشا گپتا نے بالی ووڈ کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھول دیا

Now Reading:

اداکارہ ایشا گپتا نے بالی ووڈ کے حوالے سے نیا پنڈورا باکس کھول دیا
ایشا گپتا

بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ وماڈل ایشا گپتا نے بھارتی فلمی نگری کے حوالے سے انکشافات کرکے نیا پنڈورا باکس کھول دیا۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایشا گپتا نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران انکشاف کیا کہ فلمی کیریئر کے آغاز میں مجھے اپنی ناک کی سرجری کروانے کو کہا گیا لیکن میں نے کہا کہ میری ناک گول ہے اور ایسے ہی ٹھیک ہے۔

بالی ووڈ اداکارہ نے بتایاکہ خوبصورت نظر آنے کے لیے انجکشن لگوانے کے مشورے ملے اور کئی بار تو میں ان باتوں میں بھی آگئی، معلوم کرنے پر پتا چلا کہ اس طرح کے انجکشن کی قیمت 9000 روپے ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

Advertisement

انہوں نے کہا کہ جس نے بھی مشورہ دیا اس کا نام نہیں لوں گی لیکن آپ کو ہماری بہت سی اداکارائیں ملیں گی جن کا رنگ گورا ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Esha Gupta (@egupta)

Advertisement

ایشا گپتا نے بھارتی فلمی نگری میں گوری رنگت کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہاکہ  اداکاروں پر خوبصورت نظر آنے کا بہت زیادہ دباؤ ہوتا ہے، میں کبھی نہیں چاؤں گی کہ میری بیٹی اداکار بنے ورنہ اسے چھوٹی عمر سے ہی خوبصورت نظر آنے کے دباؤ کا سامنا کرنا پڑے گا۔

ایشا گپتا نے مزید کہاکہ وہ اپنی زندگی عام لوگوں کی طرح نہیں گزار سکے گی، میں چاہتی ہوں کہ وہ ایک کھلاڑی بن جائے، اسے زیادہ پڑھائی بھی نہیں کرنی پڑے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
اداکارہ سارہ عمیر نے شوہر محسن طلعت سے راہیں جدا کرلیں
علی ظفر کا سیلاب متاثرین کیلیے خصوصی فنڈ ریزنگ کنسرٹ کرنے کا اعلان
تم جیتو یا ہارو ! آئمہ بیگ کا قومی کرکٹ ٹیم کے نام پیغام
فواد خان کی فلم ’ابیر گلال‘ بالآخر سینما گھروں کی زینت بن گئی
یاسر نواز نے خوشگوار ازدواجی زندگی کا راز بتا دیا
ایرانی گلوکار اسٹیج پر دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر