
خواجہ اظہار الحسن کا راشد سومرو سے ٹیلیفونک رابطہ
خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ سندھ میں کرپشن کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔
ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ نمبر گیم کے لحاظ سے دل فریب بجٹ ہے، سندھ میں کرپشن کا ریٹ بہت زیادہ ہے۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں کرپشن ریٹ کو ختم کرنا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ کے فور منصوبے کے بارے بتانا بھول گئے، شہر پہلے ہی پانی کو ترس رہا تھا، وفاق اورسندھ حکومت کی چپقلش میں صوبے کا بیڑہ غرق ہوا۔
خواجہ اظہارالحسن نے کہا ہے کہ سرکاری نوکری لینے سے پہلے ڈومیسائل کی تصدیق ہوگی۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News