بلوچستان اسمبلی 12 اگست کو تحلیل کیے جانے کا امکان
بلوچستان اسمبلی نے آرمز کا مسودہ قانون مصدرہ 2021 کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان صنعتی تعلقات کا مسودہ قانون مصدرہ 2022 کی منظوری دے دی۔
بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان کمپنیوں کے منافع جات کا مسودہ قانون مصدرہ 2022 کی منظوری دے دی ہے، بلوچستان ورکرزوویلفئیر فنڈ کا مسودہ قانون مصدرہ 2022 کی منظوری دے دی ہے۔
اس کے علاوہ بلوچستان اسمبلی نے بلوچستان میں گنے کی خرید وفروخت اور فیکٹریوں میں استعمال کا مسودہ قانون مصدرہ 2022 کی بھی منظوری دے دی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
