Advertisement
Advertisement
Advertisement

فوائل پیپر کی بال مشین میں ڈالنے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ جانئیے

Now Reading:

فوائل پیپر کی بال مشین میں ڈالنے سے کیا فوائد حاصل ہوسکتے ہیں؟ جانئیے

فوائل پیپر کی بال بنا کر کپڑے دھوتے وقت واشنگ مشین میں ڈال دیں اورجانیں فوائل پیپر آپ کے کپڑوں کے ساتھ ایسا کیا کر سکتا ہے جو دیکھ کر آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔

ڈرائیر میں فوائل پیپر کی بال ڈالنے کا حیرت انگیز فائدہ

جب بھی آپ کپڑے ڈھوئیں اور پھر ان گیلے کپڑوں کو سُکھانے کے کئے ڈرائیر میں ڈالیں تو ان گیلے کپڑوں کے ساتھ ڈرائیر میں فوائل پیپیر کی اپنے ہاتھ کے جتنی تین بالز بنا کر ڈال دیں اور پھر کپڑے ڈرائی کریں۔

اس سے کپڑوں اور فوائل پیپر میں الیکٹرک چارج پیدا ہوگا جس سے نہ ہی کپڑوں کو کوئی نقصان پہنچے گا اور نہ ہی مشین کو بلکہ کپڑوں میں گندگی اور مٹی آسانی سے نہیں چپکے گی اور آپ کے کپڑے رہیں گے کئی دِنوں تک صاف اور چمکدار، تو ہے نہ یہ فوائل پیپر کا حیرت انگیز کمال۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
میچ سے قبل بھارتی کپتان کا پاکستانی ٹیم سے متعلق ایک اور بیان سامنے آگیا
3 لاکھ 50 ہزار حج درخواست گزاروں کا ڈیٹا ڈارک ویب پر لیک
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
چارلی کرک کے قتل میں موساد کے ملوث ہونے کے اشارے ملنے لگے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر