شہباز گل نے کہا ہے کہ جس کو معاہدہ کہا جا رہا ہے وہ آئی ایم ایف کی رپورٹ ہے۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ کہتے ہیں عمران خان معاہدے کر کے گئے ہیں تو سامنے لائیں، جس کو معاہدہ کہا جا رہا ہے وہ آئی ایم ایف کی رپورٹ ہے۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں ایک کیل نہیں لگانے دی، اب 8 کروڑ کا سوئمنگ پول بنایا گیا، شہباز شریف کے دورہ ترکی پر 26 کروڑ کے اشتہارات دیے گئے۔
کہتے ہیں عمران خان معاہدے کر کے گئے اگر ہیں تو سامنے لائیں
جس کو معاہدہ کہا جا رہا ہے وہ آئی ایم ایف کی رپورٹ ہےAdvertisement
عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس میں ایک کیل نہیں لگانے دی،اب 8 کروڑ کا سوئمنگ پول بنایا گیا
شہباز شریف کے دورہ ترکی پر 26 کروڑ کے اشتہارات دئیے گئےhttps://t.co/9IM07hPZUQ— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 7, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
