Advertisement
Advertisement
Advertisement

سلمان خان کا ہنی سنگھ کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا

Now Reading:

سلمان خان کا ہنی سنگھ کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا

بالی ووڈ کے سپر اسٹار اداکار سلمان خان کا نامور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کو نظر انداز کرنا مہنگا پڑ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق دی انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈ(آئی آئی ایف اے) 2022 میں شرکت کے لیے سلمان خان متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت ابوظہبی گئے جہاں منعقدہ ایوارڈ تقریب میں دیگر فلمی اسٹارز اور گلوکار بھی موجود تھے۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اداکار آئی ائی ایف اے میں ہنی سنگھ سے نامناسب طریقے سے ملے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے کہا کہ اداکار کا ملاقات کا یہ طریقہ درست نہیں ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by Koimoi.com (@koimoi)

Advertisement

بعد ازاں ایوارڈ تقریب کے منتظمین نے یو یو ہنی سنگھ کو سلمان خان کے ساتھ خاص نشستوں پر بٹھانا بھی مناسب نہیں سمجھا اور گلوکار کو اداکار کے ساتھ آنے سے روک دیا۔

اس وائرل ویڈیو کو دیکھنے کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے اداکار سلمان خان پر تنقید کی جارہی ہے۔

ایک صارف نے سلمان خان پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ پہلے میں ان کا مداح ہوا کرتا تھا لیکن گلوکار سے جس انداز میں ملے وہ مناسب نہیں اور اب میں اداکار کو بالکل پسند نہیں کرتا، ان میں ایٹی ٹیوڈ بھرا ہوا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر