Advertisement
Advertisement
Advertisement

فیٹف کی وائٹ لسٹ میں جانے کیلئے مثبت پیش رفت پاکستان کی جیت ہے، حمزہ شہباز

Now Reading:

فیٹف کی وائٹ لسٹ میں جانے کیلئے مثبت پیش رفت پاکستان کی جیت ہے، حمزہ شہباز

حمزہ شہباز نے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جانے کیلئے مثبت پیش رفت پاکستان کی جیت ہے

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف سے وزیر مملکت برائے امور خارجہ حنا ربانی کھر نے وزیر اعلی آفس میں ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے ہونے والی پیشرفت پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

حمزہ شہباز نے فیٹف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان کی مثبت پیش رفت پر حنا ربانی کھر اور پوری ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔

وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا کہ فیٹف کی گرے لسٹ سے وائٹ لسٹ میں جانے کیلئے مثبت پیش رفت پاکستان کی جیت ہے اور امید ہے کہ فیٹف ٹیم کے دورے کے بعد پاکستان وائٹ لسٹ میں واپس آجائے گا۔

ملاقات میں رکن قومی اسمبلی رضا ربانی کھر، صوبائی وزیر سید علی حیدر گیلانی، سردار اویس لغاری اور رکن پنجاب اسمبلی مخدوم سید عثمان محمود بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر