Advertisement
Advertisement
Advertisement

حکومت کتنے بلین ڈالر کی کمیٹی ڈال کر ملک بچا سکتی ہے؟ مانی کا منفرد مشورہ

Now Reading:

حکومت کتنے بلین ڈالر کی کمیٹی ڈال کر ملک بچا سکتی ہے؟ مانی کا منفرد مشورہ

پاکستان شوبز انڈسٹری کے جانے مانے ورسٹائل اداکار و میزبان سلمان ثاقب شیخ عرف مانی نے ملک بچانے کے لیے وفاقی حکومت کو منفرد مشورہ دیا ہے۔

مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپلی کیشن انسٹا گرام پرایک منفرد اسٹوری شئیر کی ، جس میں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کو بچانے کا اب ایک ہی طریقہ ہے۔ پاکستان 100 ممالک کے ساتھ 1 بلین ڈالر کی کمیٹی ڈالے اور پہلی کمیٹی خود لے لے۔

سلمان ثاقب عرف مانی کی یہ انسٹا گرام اسٹوری کافی وائرل ہوئی ہے۔

واضح رہےکہ اس سے قبل فلم اسٹار ميرا نے عوام کو مشورہ ديا تھا کہ پیٹرول مہنگا ہونے پر حکومت کو برا بھلا نہ کہیں بلکہ تعاون کریں، ہم سب مل کر ملک کا قرضہ اتاریں گے۔

Advertisement

 

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر