دعا زہرہ کیس میں عدالت کی جانب سے مزید تفتیش اور میڈیکل بورڈ کی تشکیل کا حکم دیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کراچی کی جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں آج دعا زہرہ کیس کی سماعت ہوئی جس دوران عدالت نے کیس میں مزید تفتیش کا حکم دے دیا۔
عدالتی ریمارکس کے مطابق عمر کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دینے کے لیے سیکریٹری صحت کو لکھیں گے جس کے بعد سیکریٹری صحت میڈیکل بورڈ بنا کر دعا زہرہ کی عمر کا تعین کریں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
