
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ الیکشن کمیشن اپنی قانونی ذمہ داریاں ادا کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر پی ٹی آئی رہنما شہباز گل نے الیکشن کمیشن پر تنقید کی ہے۔
ہائی کورٹ کا PTI کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم
یہ الیکشن کمیشن کی قانونی ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کو تیار نہیں اور اس ذمہ داری کو ادا کروانے کے لئے تحریک انصاف کو عدالت سے رجوع کرنا پڑااور بہت سے تجزیہ کار گلہ فرماتے نظر آتے ملتے ہیں کہ تنقید نہیں کرنا چاہیےAdvertisement— Dr. Shahbaz GiLL (@SHABAZGIL) June 27, 2022
انہوں نے کہا ہے کہ ہائی کورٹ کی جانب سے پی ٹی آئی کی 5 مخصوص نشستوں کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا گیا ہے کہ جبکہ یہ یہ الیکشن کمیشن کی قانونی ذمہ داری ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری کو پورا کرنے کو تیار نہیں ہے جس کی وجہ سے تحریک انصاف کو عدالت سے رجوع کرنا پڑا ۔
خیال رہے کہ لاہورہائی کورٹ نے الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے پی ٹی آئی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم جاری کیا ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News