Advertisement

یاسر حسین نے اقرا عزیز کو اکشے کمار کیوں کہا؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

اداکارہ اقرا عزیز اور یاسر حسین  نے دسمبر 2019 میں شادی کی تھی اور دونوں کا شمار شوبز کی معروف اور رومانوی جوڑیوں میں ہوتا ہے۔

اقرا عزیز اور یاسر حسین کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

یاسر حسین نے انسٹا گرام پر کچھ تصاویرپوسٹ کی ، جن میں دیکھا اج سکتا ہے کہ دونوں میاں بیوی دبئی میں موجود اُونچائی پر بنے ریسٹورنٹ میں ڈنر کر رہے ہیں۔

یاسر حسین نے کیپشن میں لکھا کہ میں اُونچائی سے ڈرتا ہوں لیکن اقرا تو اکشے کمار ہے۔ انہوں نے اُونچائی پر بنے ریسٹورنٹ میں زبردستی لے جانے پر اہلیہ کا شکریہ ادا کیا۔

اداکار نے بتایا کہ یہ ہمارا بہترین تجربہ رہا، تھوڑا ڈر لگا پر ڈر کے آگے کھانا تھا۔

دوسری جانب اقرا عزیز نے بھی اپنے دبئی ٹرپ کی چند تصاویر مداحوں کے ساتھ شئیر کی ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مجھے انڈسٹری میں امیتابھ بچن جیسی عزت ملتی ہے، کنگنا رناوت
اداکار زوہاب خان رشتہ ازدواج میں منسلک
اداکارہ صاحبہ کا لڑکیوں کو اہم مشورہ
اننیا پانڈے اور آدتیہ رائے کپور کا بریک اَپ ہوگیا
اداکارہ کرینہ کپور یونیسیف کی سفیر مقرر
معروف بھارتی گلوکارہ پر لائیو کنسرٹ کے دوران حملہ
Next Article
Exit mobile version