کراچی میں موجود سرکاری اسپتال میں داخل مریض پر چھت گرنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق جناح اسپتال میں میڈیکل وارڈ نمبر 05 کے بیڈ نمبر 30 پر داخل مرد مریض پر چھت کا پلاسٹر گیا گیا ہے۔
پلاسٹڑ گرنے سے مریض اور تیماردار معمولی زخمی ہوئے ہیں جبکہ دیگر مریض و تیمار دار بھی شدید خوفزدہ ہوگئے ہیں۔
اسپتال کے دیگر وارڈ بھی خستہ حالی کا شکار ہیں جس کی پیش نظر مریضوں اور عملے نے انتظامیہ سے فوری اقدامات کی اپیل کردی ہے۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
