Advertisement
Advertisement
Advertisement

سپر اسٹار شان کی ایکشن فلم ‘ضرار“ کا ٹریلر بالآخر آگیا

Now Reading:

سپر اسٹار شان کی ایکشن فلم ‘ضرار“ کا ٹریلر بالآخر آگیا
ضرار

پاکستان شوبز انڈسٹری کے ورسٹائل سپر اسٹار شان شاہد کی ایکشن سے بھرپور فلم ’ضرار‘ کا ٹریلر بالآخر ریلیز کر دیا گیا ہے۔

ایک منٹ 30 سیکنڈ دورانیے کے ٹریلرمیں دیکھا جا سکتا ہے کہ شان ایک ایسا کردار نبھا رہے ہیں جو دنیا کی منفی قوتوں کا مقابلہ کرنے کے لیے تیار کر رہے ہیں۔

حقیقی خطرات پر مبنی فلم ضرار میں شان بھرپور ایکشن میں دکھائی دیں گے، فلم کی ہدایتکاری کے ساتھ ساتھ کہانی بھی خود شان شاہد نے تحریر کی ہے۔

Advertisement

 

Advertisement
View this post on Instagram
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement

 

A post shared by ZarrarTheFilmOfficial (@zarrarofficial_)

Advertisement

فلم میں سینئراداکار نیئر اعجاز ، شفقت چیمہ اور ندیم بیگ اہم کردار نبھاتے نظر آئیں گے۔

فلم میں ایک ایسی دنیا کی کہانی پیش کی گئی ہےجہاں جنگ کبھی ختم نہیں ہوتی وہاں شان شاہد  کا کردار ضرار امن کی تلاش میں نظر آیا۔

 

فلم میں اداکار شان شاہد مرکزی کردارادا کر رہے ہیں جبکہ ان کے ہمراہ ماڈل و اداکارہ کرن ملک بھی نظر آئیں گی۔

واضح رہےکہ اس سے قبل سال 2020 میں بھی اس فلم کا ٹیزر سامنے آیا تھا جسے شائقین کا مثبت ردعمل موصول ہوا تھا۔

Advertisement

فلم کی ریلیز کی تاریخ کا تاحال اعلان نہیں کیا گیا۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
عظیم موسیقار خواجہ خورشید انور کو مداحوں سے بچھڑے 41 برس بیت گئے
مصنوعی ذہانت پر احد رضا میر کے دلچسپ خیالات، انٹرویو وائرل ہوگیا
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر