Advertisement
Advertisement
Advertisement

گرمی کے موسم میں پسینہ بہت آتا ہے، کیا کریں؟

Now Reading:

گرمی کے موسم میں پسینہ بہت آتا ہے، کیا کریں؟
پسینہ

گرمی کے موسم میں پسینہ آنا ایک عام سی بات ہے لیکن اگر یہی پسینہ ضرورت سے زیادہ آنے لگے تو پریشانی کا سبب بن جاتا ہے اور اس کی وجہ سے پیش آنے والی سب سے بڑی مشکل ہے پسینے کی گندی بدبو۔

اس بدبو سے جان چُھڑانا تب تک ممکن نہیں جب تک پسینے کو کم نہ کیا جائے، اس مشکل سے نجات کے لئے آج آپ کو ایک ایسا نسخہ بتانے جا رہے ہیں جو پسینہ کم بھی کرے گا اور اس کی بدبو سے بھی نجات دِلائے گا۔

نسخے میں استعمال ہونے والے اجزاء:

عرقِ گلاب، لونگ، لیموں، تلسی کے پتے اور بیج، گلابی پھٹکری۔

طریقہ:

Advertisement

• ایک پتیلی میں عرقِ گلاب ڈال کر اسے گرم کریں۔
اب اس میں 8 لونگ شامل کریں۔
• اس میں آدھا لیموں نچوڑ لیں۔
• اور اس پانی میں 30 تلسی کے پتے اور بیج توڑ کر ڈال دیں۔
• پھر اس پانی کو چولہے سے اُتار لیں اور آخر میں اس میں آدھا چائے کا چمچ پسی ہوئی گلابی پھٹکری شامل کریں۔

فوائد:

Advertisement

یہ ایک ایسا نسخہ ہے جس کو آپ نہانے کے بعد روزانہ استعمال کر سکتے ہیں، نہانے کے بعد جسم پر اس کا اسپرے کریں، اس کے استعمال سے نہ ہی پسینہ زیادہ آئے گا اور نہ ہی پسینے کی بدبو اور آپ کی یہ مشکل فوری ختم ہو جائے گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
آرٹیکل کا اختتام
مزید پڑھیں
فریکچر کو دھاتی پلیٹ یا راڈ کے بغیر جوڑنا ہوا اب ممکن؛ چین نے گلو تیار کرلیا
ڈاکٹرز صرف معالج نہیں، مسیحا ہونے چاہئیں، مصطفیٰ کمال
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
ہنستے جائیں، صحت بہتر بنائیں
بیبی پاؤڈر کے 7 حیرت انگیز استعمال، جن سے آپ واقف نہیں
مصنوعی ذہانت سے چلنے والے روبوٹ کی مدد سے پہلی پتے کی کامیاب سرجری
Advertisement
توجہ کا مرکز میں پاکستان سے مقبول انٹرٹینمنٹ
Advertisement

اگلی خبر