 
                                                                              مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ جرمنی میں منعقدہ فیٹف اجلاس کا بیان آج شب جاری ہونا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں یہ مناسب نہیں۔
انہوں نے کہا کہ جرمنی میں منعقدہ فیٹف اجلاس کا بیان آج شب جاری ہونا ہے جبکہ وزارت خارجہ میں کل (ہفتے) کو اس کی تفصیلات بیان کی جائیں گی۔
فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فاٹف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کا نام نکلنے یا رہنے سے متعلق قیاس آرائیاں نہ کی جائیں۔ یہ مناسب نہیں۔ جرمنی میں منعقدہ فاٹف اجلاس کا بیان آج شب جاری ہونا ہے جبکہ وزارت خارجہ میں کل (ہفتے) کو اس کی تفصیلات بیان کی جائیں گی۔
Advertisement— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) June 17, 2022
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

 
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                  
                                 